نائٹرس آکسائڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بے ہوش یا سن کر دینے والی ایک بے رنگ گیس جو دھند صاف کرنے کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے (اکثر ہنسانے والی گیس سے موسوم)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بے ہوش یا سن کر دینے والی ایک بے رنگ گیس جو دھند صاف کرنے کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے (اکثر ہنسانے والی گیس سے موسوم)۔